Motivational Quotes Of Allama Iqbal
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پے روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا۔
حقیقت خرافات میں کھو گئی یہ امت روایات میں کھو گئی۔
دلوں کی عمارتوں میں کہیں بندگی نہیں پتھروں کی مسجدوں میں خدا دھونڈتے ہیں لوگ۔
یوں تو سید بھی ہو، مرزا بھی ہو، افغان بھی ہو تم یوں تو سبھی کچھ ہو بتاؤ تو مسلمان بھی ہو تم
بات سجدوں کی نہیں خلوص دل کی ہوتی ہے اقبال ہر مینا نے میں شرابی اور ہر مسجد میں نمازی نہیں ہو تا۔
اذان تو ہوتی ہے اب مگر نہیں کو ئی موذن بلال سا سر بسجدہ تو ہیں مومن مگر نہیں کو ئی زہرا کے لال سا۔
کیوں منتیں مانگتا ہے اوروں کے دربار سے اقبال وہ کون سا کام ہے جو ہوتا نہیں تیرے خدا سے۔